شہید راجہ محمد ریاست

( ناظم یونین کونسل چوآخالصہ ) (صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کہوٹہ و کلرسیداں ) ( سابق کونسلر ضلع راولپنڈی) (نائب صدر حلقہ پی پی سات) (ٹیچرگورنمنٹ ہائی سکول چوآخالصہ)

Monday, 21 October 2013

پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم رہنما راجہ محمد ریاست شہید اور ان کے جواں سالہ بیٹے راجہ حامد محمود شہید کی چوتھی برسی کے سلسلے میں چوآ خالصہ ان کی رہائش گا ہ پر ایک محفل ایصال ثواب کا اہتمام کیا گیا جس میں سجادہ نشین دربار حسینی مخدوم سید حسن ناصر اور مقامی علما ء نعت خواناں نے شرکت فرمائی اہلیان چوآ خالصہ اور دیگر اہم سیاسی و سماجی اور مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی سید آصف علی نقوی شاہ نے دعا فرمائی اور راجہ محمد ریاست اور راجہ حامد محمود کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا فرمائی جس میں مرحومین کوزبر داست خراج عقیدت پیش کیا گیا اور راجہ قمر مسعود جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی راجہ عماد طارق صدر پی ایس ایف تحصیل کلر سیداں اہل خانہ نے مرحومین کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کی







Posted by Unknown at 09:23 No comments:
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest

Thursday, 24 January 2013

نماز جنازہ شہید راجہ محمد ریاست اور شہید راجہ حامد محمود







Posted by Unknown at 10:27 No comments:
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest

چہلم شریف شہیدراجہ محمد ریاست اور شہیدراجہ حا مد محمود










Posted by Unknown at 10:23 No comments:
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest

پہلا سالانہ ختم شریف شہیدراجہ محمد ریاست اور شہیدراجہ حا مد محمود




Posted by Unknown at 10:18 No comments:
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest

دوسرا سالانہ ختم شریف شہیدراجہ محمد ریاست اور شہیدراجہ حا مد محمود











Posted by Unknown at 10:17 No comments:
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest

تیسرا سالانہ ختم شریف شہیدراجہ محمد ریاست اور شہیدراجہ حا مد محمود







Posted by Unknown at 10:12 No comments:
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest

Sunday, 13 January 2013

شہید راجہ محمد ریاست کی صدارت میں (پی پی پی) کا جلسہ









Posted by Unknown at 13:00 No comments:
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest

شہید راجہ محمد ریاست اور ر کن پنجاب اسمبلی چودھری محمد خالدکی صدارت میں (پی پی پی) کا جلسہ










Posted by Unknown at 12:46 No comments:
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest
Newer Posts Older Posts Home
Subscribe to: Posts (Atom)

Blog Archive

  • ►  2014 (4)
    • ►  July (1)
    • ►  May (1)
    • ►  March (2)
  • ▼  2013 (32)
    • ▼  October (1)
      • پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم رہنما راجہ محمد ریاست ...
    • ►  January (31)
      • نماز جنازہ شہید راجہ محمد ریاست اور شہید راجہ حامد...
      • چہلم شریف شہیدراجہ محمد ریاست اور شہیدراجہ حا مد م...
      • پہلا سالانہ ختم شریف شہیدراجہ محمد ریاست اور شہیدر...
      • دوسرا سالانہ ختم شریف شہیدراجہ محمد ریاست اور شہید...
      • تیسرا سالانہ ختم شریف شہیدراجہ محمد ریاست اور شہید...
      • شہید راجہ محمد ریاست کی صدارت میں (پی پی پی) کا جلسہ
      • شہید راجہ محمد ریاست اور ر کن پنجاب اسمبلی چودھری ...
  • ►  2012 (105)
    • ►  December (1)
    • ►  November (73)
    • ►  October (31)

About Me

Unknown
View my complete profile
Simple theme. Theme images by gaffera. Powered by Blogger.