شہید راجہ محمد ریاست

( ناظم یونین کونسل چوآخالصہ ) (صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کہوٹہ و کلرسیداں ) ( سابق کونسلر ضلع راولپنڈی) (نائب صدر حلقہ پی پی سات) (ٹیچرگورنمنٹ ہائی سکول چوآخالصہ)

Monday, 21 October 2013

پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم رہنما راجہ محمد ریاست شہید اور ان کے جواں سالہ بیٹے راجہ حامد محمود شہید کی چوتھی برسی کے سلسلے میں چوآ خالصہ ان کی رہائش گا ہ پر ایک محفل ایصال ثواب کا اہتمام کیا گیا جس میں سجادہ نشین دربار حسینی مخدوم سید حسن ناصر اور مقامی علما ء نعت خواناں نے شرکت فرمائی اہلیان چوآ خالصہ اور دیگر اہم سیاسی و سماجی اور مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی سید آصف علی نقوی شاہ نے دعا فرمائی اور راجہ محمد ریاست اور راجہ حامد محمود کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا فرمائی جس میں مرحومین کوزبر داست خراج عقیدت پیش کیا گیا اور راجہ قمر مسعود جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی راجہ عماد طارق صدر پی ایس ایف تحصیل کلر سیداں اہل خانہ نے مرحومین کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کی







Posted by Unknown at 09:23 No comments:
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest
Newer Posts Older Posts Home
Subscribe to: Posts (Atom)

Blog Archive

  • ►  2014 (4)
    • ►  July (1)
    • ►  May (1)
    • ►  March (2)
  • ▼  2013 (32)
    • ▼  October (1)
      • پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم رہنما راجہ محمد ریاست ...
    • ►  January (31)
  • ►  2012 (105)
    • ►  December (1)
    • ►  November (73)
    • ►  October (31)

About Me

Unknown
View my complete profile
Simple theme. Theme images by gaffera. Powered by Blogger.