( ناظم یونین کونسل چوآخالصہ ) (صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کہوٹہ و کلرسیداں ) ( سابق کونسلر ضلع راولپنڈی) (نائب صدر حلقہ پی پی سات) (ٹیچرگورنمنٹ ہائی سکول چوآخالصہ)
Tuesday, 1 July 2014
Tuesday, 6 May 2014
پیپلزپارٹی کلر سیداں کا چھ رکنی وفد گڑھی خدا بخش کا دورہ پیپلزپارٹی تحصیل کلر سیداں کے صدر راجہ جاوید لنگڑیال جنرل سیکرٹری محمد اعجاز بٹ سٹی عہدے داران نصیر بھٹی طاہر شاہ راجہ قمر مسعود کے بھتیجے اور پی ایس ایف تحصیل کلر سیداں کے صدر راجہ عماد طارق اور چوہدری ضمیر لنگڑیال نے گڑھی خدا بخش لاڑکانہ (سندھ) سابق وزرائے اعظم بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔انہوں نے سیون شریف میں حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر بھی حاضری دی۔پیپلزپارٹی کے وفد نے گڑھی خدا بخش سے واپسی پر کلر سیداں کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے لیے بھٹو خاندان کی قربانیاں لازوال ہیں ملک میں آمریت کے خاتمے اور جمہوریت کی بحالی کے لیے بھٹو خاندان کا کردار ناقابل فراموش ہے ملک میں آج کی جمہوریت بینظیر بھٹو کی جان کی قربانی کا نتیجہ ہے۔ اور انہوں نے کہا بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری دینا ہماری خواہش تھی جو اﷲ پاک نے پوری کی ہم اﷲ پاک کا شکرادا کرتے ہیں۔ 04-23-2014
Monday, 3 March 2014
Saturday, 1 March 2014
الیکشن یوسی چوآخالصہ 2005کے نتائج یوسی چوآخالصہ سے امیدبرائے ناظم راجہ محمد ریاست نے 2005 کا الیکشن جیتا راجہ محمد ریاست : 3901 ووٹ (لیڈ 1207) کا میاب جنرل کونسلر: چو ہدری امتیاز حسین(راجہ محمد ریاست گروپ) 861 عبدالطیف بھٹی(راجہ محمد ریاست گروپ)758 کا میاب کسان کونسلر: ملک خالد اعوان (راجہ محمد ریاست گروپ)1798 کا میاب لیڈی کونسلر: فاخرہ سلطانہ (راجہ محمد ریاست گروپ)2528 بلامقابلہ کا میاب لیڈی کونسلر: محفوظ بیگم (راجہ محمد ریاست گروپ)
Subscribe to:
Posts (Atom)