Tuesday, 1 January 2013

حاجی نواز کھوکھر شہید راجہ محمد ریاست کی رہائش گاہ پر




قمر زمان کائرہ اطلاعات و نشریات کے وزیر شہید را جہ محمد ریاست اور شہید را جہ حا مد محمود کی قبر پر آ ئے اور قبر پر دعا کی۔ اورجناب راجہ قمر مسعود صدر (پی پی پی) تحصیل کلرسیداں فرزند را جہ محمد ریاست شہید اور راجہ طارق امجد فرزند را جہ محمد ریاست شہید سے افسوس کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر تمام پارٹی ورکرزاور شہید را جہ محمد ریاست کے پرانے ساتھی موجود تھے ۔ راجہ عماد طارق


پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر امتیاز صفدر وڑائچ غلام مرتضی ستی سابق ایم این اے (پی پی پی) این اے پچاس صدر(پی پی پی) ضلع راولپنڈی کرنل شبیر اعوان ایم پی اے پی پی دو شوکت عباسی سابق صدر(پی پی پی) ضلع راولپنڈی شہید را جہ محمد ریاست اور شہید را جہ حا مد محمود کی قبر پر آ ئے اور قبر پر دعا کی۔ اورجناب راجہ قمر مسعود صدر (پی پی پی) تحصیل کلرسیداں فرزند را جہ محمد ریاست شہید اور راجہ طارق امجد فرزند را جہ محمد ریاست شہید سے افسوس کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر تمام پارٹی ورکرزاور شہید را جہ محمد ریاست کے پرانے ساتھی موجود تھے ۔ راجہ عماد طارق





انگاینڈ کے جسٹس جناب دلپزیر احمد شہید را جہ محمد ریاست اور شہید را جہ حا مد محمود کی قبر پر آ ئے اور قبر پر دعا کی۔ اورجناب راجہ قمر مسعود صدر (پی پی پی) تحصیل کلرسیداں فرزند را جہ محمد ریاست شہید اور راجہ طارق امجد فرزند را جہ محمد ریاست شہید سے افسوس کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر تمام پارٹی ورکرزاور شہید را جہ محمد ریاست کے پرانے ساتھی موجود تھے ۔ راجہ عماد طارق








پانی کی فراہمی راجہ محمد ریاست کی قیادت میں چوآخالصہ میں 2008





شہید راجہ محمد ریاست کی رہائش گاہ سے (پی پی پی) کا ایک جلوس راجہ قمر مسعود صدر(پی پی پی) تحصیل کلرسیداں کی قیادت میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی چوتھی برسی میں شرکت کے لیے یو سی چوآ خالصہ سےروانہ ہوا. راجہ عماد طا رق