Tuesday, 1 January 2013

راجہ محمد ریاست (شہید) میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے فا ئنل میچ میں بطور مہمان خصوصی چوآخالصہ آمدپر غزت مآب جناب قمر زمان کائرہ اطلاعات و نشریات کے وزیر کو چوآخالصہ میں خوش آمدید کہتے ہیں











پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر امتیاز صفدر وڑائچ نے چوآ خالصہ میں راجہ ریاست میموریل سپورٹس کمپلکس کا افتتاح کیا








شہید راجہ محمد ریاست جناب کرنل شبیر اعوان ایم پی اے پی پی دو اور جناب راجہ قمر مسعود صدر (پی پی پی) تحصیل کلرسیداں اور اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ انگاینڈ میں اپنے بیٹے راجہ قمر مسعود کے گھر پر




راجہ محمد ریاست کی قیادت میں چوآ خالصہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا جلسہ اور جلسے سے حصوصی حظاب کرئے گے جناب بابراعوان وفاقی وزیر قانون اور انصاف





شہیداء قبرستان چوآخالصہ







قمر زمان کائرہ اطلاعات و نشریات کے وزیر اور غلام مرتضی ستی سابق ایم این اے (پی پی پی) این اے پچاس صدر(پی پی پی) ضلع راولپنڈی شہید راجہ محمد ریاست کی رہائش گاہ پر





بابر اعوان وفاقی وزیر قانون اور انصاف شہید راجہ محمد ریاست کی رہائش گاہ پر