Tuesday 1 January 2013

قمر زمان کائرہ اطلاعات و نشریات کے وزیر شہید را جہ محمد ریاست اور شہید را جہ حا مد محمود کی قبر پر آ ئے اور قبر پر دعا کی۔ اورجناب راجہ قمر مسعود صدر (پی پی پی) تحصیل کلرسیداں فرزند را جہ محمد ریاست شہید اور راجہ طارق امجد فرزند را جہ محمد ریاست شہید سے افسوس کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر تمام پارٹی ورکرزاور شہید را جہ محمد ریاست کے پرانے ساتھی موجود تھے ۔ راجہ عماد طارق


No comments:

Post a Comment